صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2793. الأمراء من قريش ما عملوا فيكم بثلاث: ما رحموا إذا ....
امیر (حکمران) قریش میں سے ہوں گے، جب تک وہ ....
حدیث نمبر: 2788
«الأمراء من قريش ما عملوا فيكم بثلاث: ما رحموا إذا استرحموا وأقسطوا إذا قسموا وعدلوا إذا حكموا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”امیر (حکمران) قریش میں سے ہوں گے، جب تک وہ تمہارے درمیان تین باتوں پر عمل پیرا رہیں گے: جب ان سے رحم کی درخواست کی جائے تو رحم کریں، جب مال تقسیم کریں تو انصاف کریں، اور جب فیصلہ کریں تو عدل سے کام لیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 2788]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن أنس. الإرواء 520.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2788 in Urdu