صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2823. برئت الذمة ممن أقام مع المشركين في ديارهم
جو شخص مشرکوں کے درمیان ان کے علاقوں میں اقامت ....
حدیث نمبر: 2818
«برئت الذمة ممن أقام مع المشركين في ديارهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص مشرکوں کے درمیان ان کے علاقوں میں اقامت اختیار کرے (وہاں مستقل سکونت پزیر ہو جائے)، اس سے (اسلامی ریاست کی) حفاظت کی ضمانت بری ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2818]
”جو شخص مشرکوں کے درمیان ان کے علاقوں میں اقامت اختیار کرے (وہاں مستقل سکونت پزیر ہو جائے)، اس سے (اسلامی ریاست کی) حفاظت کی ضمانت بری ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2818]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن جرير. الصحيحة 768.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2818 in Urdu