صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2932. تخرج الدابة فتسم الناس على خراطيمهم ثم يعمرون فيكم حتى ....
زمین سے وہ جانور (دابۃ الارض) نکلے گا اور لوگوں ....
حدیث نمبر: 2927
«تخرج الدابة فتسم الناس على خراطيمهم ثم يعمرون فيكم حتى يشتري الرجل الدابة فيقال: ممن اشتريت؟ فيقول: من الرجل المخطم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”زمین سے وہ جانور (دابۃ الارض) نکلے گا اور لوگوں کی ناک پر نشان لگا دے گا، پھر وہ تمہارے درمیان لمبی عمریں پائیں گے یہاں تک کہ کوئی آدمی جانور خریدے گا تو اس سے پوچھا جائے گا: تم نے کس سے خریدا؟ تو وہ کہے گا: اس آدمی سے جس کی ناک پر نشان لگا ہوا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2927]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن أبي أمامة. الصحيحة 322: تخ، البغوي، أبو نعيم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2927 in Urdu