صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2947. تستأمر اليتيمة في نفسها فإن سكتت فهو إذنها وإن أبت ....
یتیم لڑکی سے اس کے نکاح کے بارے میں اجازت ....
حدیث نمبر: 2942
«تستأمر اليتيمة في نفسها فإن سكتت فهو إذنها وإن أبت فلا جواز عليها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یتیم لڑکی سے اس کے نکاح کے بارے میں اجازت لی جائے، پس اگر وہ خاموش رہے تو یہی اس کی اجازت ہے، اور اگر وہ انکار کر دے تو اس پر کوئی جبر نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2942]
”یتیم لڑکی سے اس کے نکاح کے بارے میں اجازت لی جائے، پس اگر وہ خاموش رہے تو یہی اس کی اجازت ہے، اور اگر وہ انکار کر دے تو اس پر کوئی جبر نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2942]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ن ك] عن أبي هريرة. الإرواء 1734.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2942 in Urdu