صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3315. خير صفوف الرجال أولها وشرها آخرها وخير صفوف النساء آخرها ....
مردوں کی صفوں میں سب سے بہتر پہلی صف ہے ....
حدیث نمبر: 3310
"خير صفوف الرجال أولها وشرها آخرها وخير صفوف النساء آخرها وشرها أولها"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مردوں کی صفوں میں سب سے بہتر پہلی صف ہے اور سب سے بری آخری صف ہے، اور عورتوں کی صفوں میں سب سے بہتر آخری صف ہے اور سب سے بری پہلی صف ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3310]
”مردوں کی صفوں میں سب سے بہتر پہلی صف ہے اور سب سے بری آخری صف ہے، اور عورتوں کی صفوں میں سب سے بہتر آخری صف ہے اور سب سے بری پہلی صف ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3310]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م 4] عن أبي هريرة [طب] عن أبي أمامة وابن عباس. مختصر مسلم 269، صحيح أبي داود 681.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3310 in Urdu