صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4673. كان إذا استراث الخبر تمثل ببيت طرفة: ويأتيك بالأخبار من ....
جب آپ ﷺ کو خبر آنے میں دیر ہوتی تو ....
حدیث نمبر: 4665
«كان إذا استراث الخبر تمثل ببيت طرفة: ويأتيك بالأخبار من لم تزود»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو خبر آنے میں دیر ہوتی تو طرفہ (شاعر) کا یہ شعر پڑھتے: تجھے وہ شخص بھی خبریں لا دیتا ہے جسے تو نے خبر لانے کے لیے زاد راہ نہیں دیا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4665]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم] عن عائشة. الصحيحة 2057.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4665 in Urdu