صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5500. الذي لا يتم ركوعه وينقر في سجوده مثل الجائع يأكل ....
جو اپنا رکوع پورا نہیں کرتا اور اپنے سجدے میں ....
حدیث نمبر: 5492
«الذي لا يتم ركوعه وينقر في سجوده مثل الجائع يأكل التمرة والتمرتين لا يغنيان عنه شيئا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اپنا رکوع پورا نہیں کرتا اور اپنے سجدے میں جلدی کرتا ہے، اس کی مثال اس بھوکے شخص کی طرح ہے جو ایک یا دو کھجوریں کھائے، جو اسے کچھ فائدہ نہیں دیتیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 5492]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [تخ] عن أبي عبد الله الأشعري. صحيح الترغيب 529، صفة الصلاة 122: ع، طب، ابن خزيمة.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5492 in Urdu