صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5505. الذي يقرأ القرآن وهو ماهر به مع السفرة الكرام البررة ....
جو قرآن پڑھتا ہے اور اس میں ماہر ہے وہ ....
حدیث نمبر: 5497
«الذي يقرأ القرآن وهو ماهر به مع السفرة الكرام البررة والذي يقرؤه وهو عليه شاق له أجران»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو قرآن پڑھتا ہے اور اس میں ماہر ہے وہ باعزت اور نیکوکار لکھنے والے فرشتوں کے ساتھ ہوگا، اور جو اسے پڑھتا ہے اور یہ اس پر دشوار گزرتا ہے تو اس کے لیے دگنا اجر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 5497]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت] عن عائشة. صحيح أبي داود 1307: ق، د - الطيالسي، الدارمي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5497 in Urdu