🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
6721. المسلمون تتكافأ دماؤهم يسعى بذمتهم أدناهم ويجير عليهم أقصاهم وهم ....
مسلمانوں کا خون (ایک دوسرے کے مقابلے میں) برابر ہے، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6712
«المسلمون تتكافأ دماؤهم يسعى بذمتهم أدناهم ويجير عليهم أقصاهم وهم يد على من سواهم يرد مشدهم على مضعفهم ومسرعهم على قاعدهم لا يقتل مؤمن بكافر ولا ذوعهد في عهده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسلمانوں کا خون (ایک دوسرے کے مقابلے میں) برابر ہے، ان میں سے ادنیٰ درجے کا آدمی بھی (کسی کو) پناہ دے سکتا ہے جو سب پر واجب الاحترام ہوگی، اور ان کا دور کا فرد بھی ان کی طرف سے پناہ دے سکتا ہے، وہ سب دوسروں کے مقابلے میں ایک ہاتھ کی طرح ہیں، ان میں سے طاقتور اپنے کمزور کی طرف پلٹے گا اور جلدی کرنے والا اپنے پیچھے رہ جانے والے کی طرف، کسی مومن کو کافر کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی کسی معاہد کو اس کے معاہدے کی مدت میں قتل کیا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 6712]
تخریج الحدیث: «(حسن) [د هـ] عن ابن عمرو. الإرواء 2208.»
قال الشيخ الألباني: حسن

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6712 in Urdu