صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6771. نصرت بالصبا وأهلكت عاد بالدبور
مجھے صبا (مشرقی ہوا) کے ذریعے مدد دی گئی، اور ....
حدیث نمبر: 6762
«نصرت بالصبا وأهلكت عاد بالدبور»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے صبا (مشرقی ہوا) کے ذریعے مدد دی گئی، اور قومِ عاد دبور (مغربی ہوا) کے ذریعے ہلاک کی گئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف النون./حدیث: 6762]
”مجھے صبا (مشرقی ہوا) کے ذریعے مدد دی گئی، اور قومِ عاد دبور (مغربی ہوا) کے ذریعے ہلاک کی گئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف النون./حدیث: 6762]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن ابن عباس. مختصر مسلم 450، الروض النضير 126.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6762 in Urdu