صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6852. نهى أن يقوم الإمام فوق شيء والناس خلفه
امام کو کسی اونچی جگہ پر کھڑے ہونے سے منع ....
حدیث نمبر: 6842
«نهى أن يقوم الإمام فوق شيء والناس خلفه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”امام کو کسی اونچی جگہ پر کھڑے ہونے سے منع فرمایا جبکہ لوگ اس کے پیچھے نیچی جگہ پر ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6842]
”امام کو کسی اونچی جگہ پر کھڑے ہونے سے منع فرمایا جبکہ لوگ اس کے پیچھے نیچی جگہ پر ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6842]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ك] عن حذيفة. المشكاة 1692، صحيح أبي داود 610، 611.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6842 in Urdu