صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6856. نهى أن يمنع نقع البئر
کنویں کے فاضل پانی کو دوسروں کے لیے روکنے سے ....
حدیث نمبر: 6846
«نهى أن يمنع نقع البئر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کنویں کے فاضل پانی کو دوسروں کے لیے روکنے سے منع فرمایا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6846]
”کنویں کے فاضل پانی کو دوسروں کے لیے روکنے سے منع فرمایا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6846]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن عائشة. الصحيحة 2388: هـ، حب، ك، عد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6846 in Urdu