صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6936. نهى عن بيع الثمر بالتمر كيلا وعن بيع العنب بالزبيب ....
تازہ پھل کو خشک کھجور کے بدلے ماپ کر بیچنے ....
حدیث نمبر: 6926
«نهى عن بيع الثمر بالتمر كيلا وعن بيع العنب بالزبيب كيلا وعن بيع الزرع بالحنطة كيلا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تازہ پھل کو خشک کھجور کے بدلے ماپ کر بیچنے سے، انگور کو کشمش کے بدلے ماپ کر بیچنے سے، اور کھڑی فصل کو گندم کے بدلے ماپ کر بیچنے سے منع فرمایا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6926]
”تازہ پھل کو خشک کھجور کے بدلے ماپ کر بیچنے سے، انگور کو کشمش کے بدلے ماپ کر بیچنے سے، اور کھڑی فصل کو گندم کے بدلے ماپ کر بیچنے سے منع فرمایا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6926]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن ابن عمر. أحاديث البيوع: الطحاوي، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6926 in Urdu