صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7177. لا أركب الأرجوان ولا ألبس المعصفر ولا ألبس القميص المكفف ....
میں ارغوانی پر سوار نہیں ہوتا، نہ کسم رنگا کپڑا ....
حدیث نمبر: 7167
«لا أركب الأرجوان ولا ألبس المعصفر ولا ألبس القميص المكفف بالحرير ألا وطيب الرجال ريح لا لون له ألا وطيب النساء لون لا ريح له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں ارغوانی پر سوار نہیں ہوتا، نہ کسم رنگا کپڑا پہنتا ہوں، اور نہ ریشم کے کنارے والا کرتہ پہنتا ہوں۔ خبردار! مردوں کی خوشبو وہ ہے جس کی مہک ہو رنگ نہ ہو، اور عورتوں کی خوشبو وہ ہے جس کا رنگ ہو مہک نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7167]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ك] عن عمران بن حصين. المشكاة 4354.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7167 in Urdu