صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7198. لا تأذن امرأة في بيت زوجها إلا بإذنه.. ...
کوئی عورت اپنے خاوند کے گھر میں اس کی اجازت ....
حدیث نمبر: 7188
«لا تأذن امرأة في بيت زوجها إلا بإذنه.....»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی عورت اپنے خاوند کے گھر میں اس کی اجازت کے بغیر کسی کو اجازت نہ دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7188]
”کوئی عورت اپنے خاوند کے گھر میں اس کی اجازت کے بغیر کسی کو اجازت نہ دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7188]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن ابن عباس. الضعيفة 4771.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7188 in Urdu