صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7977. يا معاذ بن جبل! ما من أحد يشهد أن لا ....
اے معاذ بن جبل! جو کوئی سچے دل سے گواہی ....
حدیث نمبر: 7967
«يا معاذ بن جبل! ما من أحد يشهد أن لا إله إلا الله وأني رسول الله صدقا من قلبه إلا حرمه الله على النار قال: يا رسول الله! أفلا أخبر الناس فيستبشروا قال: إذا يتكلوا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے معاذ بن جبل! جو کوئی سچے دل سے گواہی دے کہ «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» (اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں) اور میں اللہ کا رسول ہوں تو اللہ اسے جہنم پر حرام کر دیتا ہے۔ معاذ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا میں لوگوں کو یہ نہ بتا دوں تاکہ وہ خوش ہو جائیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پھر تو وہ عمل چھوڑ کر اسی پر بھروسہ کر بیٹھیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7967]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أنس. المشكاة 25.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7967 in Urdu