صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8045. يجيء يوم القيامة ناس من المسلمين بذنوب أمثال الجبال يغفرها ....
قیامت کے دن مسلمانوں میں سے کچھ لوگ پہاڑوں جیسے ....
حدیث نمبر: 8035
«يجيء يوم القيامة ناس من المسلمين بذنوب أمثال الجبال يغفرها الله لهم ويضعها على اليهود»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت کے دن مسلمانوں میں سے کچھ لوگ پہاڑوں جیسے گناہ لے کر آئیں گے، تو اللہ انہیں معاف کر دے گا اور وہ گناہ یہود پر ڈال دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8035]
”قیامت کے دن مسلمانوں میں سے کچھ لوگ پہاڑوں جیسے گناہ لے کر آئیں گے، تو اللہ انہیں معاف کر دے گا اور وہ گناہ یہود پر ڈال دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8035]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي موسى. السنة 830: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 8035 in Urdu