🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
8131. يقال لصاحب القرآن إذا دخل الجنة: اقرأ واصعد فيقرأ ويصعد ....
قرآن پڑھنے والے سے جب وہ جنت میں داخل ہو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8121
«يقال لصاحب القرآن إذا دخل الجنة: اقرأ واصعد فيقرأ ويصعد لكل آية درجة حتى يقرأ آخر شيء معه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قرآن پڑھنے والے سے جب وہ جنت میں داخل ہو گا کہا جائے گا: پڑھو اور چڑھو، پس وہ پڑھے گا اور چڑھے گا، ہر آیت پر ایک درجہ (بلند ہو گا) یہاں تک کہ وہ اپنے پاس موجود آخری چیز (آخری آیت) پڑھ لے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8121]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم هـ] عن أبي سعيد. صحيح أبي داود 1317.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 8121 in Urdu