صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
978. أسلم وغفار وأشجع ومزينة وجهينة ومن كان من بني كعب ....
قبیلہ اسلم، غفار، اشجع، مزینہ، جہینہ اور بنو کعب کے ....
حدیث نمبر: 976
«أسلم وغفار وأشجع ومزينة وجهينة ومن كان من بني كعب موالي دون الناس والله ورسوله مولاهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قبیلہ اسلم، غفار، اشجع، مزینہ، جہینہ اور بنو کعب کے لوگ، باقی لوگوں کو چھوڑ کر میرے دوست اور حلیف ہیں، اور اللہ اور اس کا رسول ان کے حامی و ناصر ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 976]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن أبي أيوب. الصحيحة 1455.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 976 in Urdu