صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
984. اسمح يسمح لك
تو (دوسروں کے ساتھ) نرمی اور فیاضی سے پیش آ، ....
حدیث نمبر: 982
«اسمح يسمح لك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تو (دوسروں کے ساتھ) نرمی اور فیاضی سے پیش آ، تو تیرے ساتھ بھی فیاضی اور نرمی کی جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 982]
”تو (دوسروں کے ساتھ) نرمی اور فیاضی سے پیش آ، تو تیرے ساتھ بھی فیاضی اور نرمی کی جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 982]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم طب هب] عن ابن عباس. الروض 390، الصحيحة 1456: ابن عساكر، الضياء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 982 in Urdu