🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
42. مالك بن الحويرث أبو سليمان الليثي
سیدنا مالک بن حویرث، ابوسلیمان لیثی، رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16681
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمَّارُ، ثنا سَهْلُ بْنُ زِيَادٍ، ح وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْأَبَّارُ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ سَوَّارٍ الْعَنْبَرِيُّ، ح وَحَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، قَالُوا: ثنا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ الْعَطَّارُ، ثنا يَزِيدُ بْنُ مَيْسَرَةَ، ثنا أَبُو عَطِيَّةَ، مَوْلًى مِنَّا، قَالَ: كَانَ مَالِكُ بْنُ الْحُوَيْرِثِ يَأْتِينَا إِلَى مُصَلَّانَا، فَأُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَقُلْنَا لَهُ: تَقَدَّمْ فَصَلِّ، فَقَالَ لَنَا: قَدِمُوا رَجُلًا مِنْكُمْ لِيُصَلِّيَ بِكُمْ، وَسَأُحَدِّثُكُمْ لِمَ لَا أُصَلِّي بِكُمْ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ زَارَ قَوْمًا فَلَا يَؤُمُّهُمْ وَلْيَؤُمُّهُمْ رَجُلٌ مِنْهُمْ»
ابوعطیہ رحمہ اللہ، جو ہمارے (قبیلے کے) ایک آزاد کردہ غلام تھے، کہتے ہیں: سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ ہمارے پاس ہماری نماز کی جگہ آیا کرتے تھے، ایک دن نماز کھڑی ہو گئی تو ہم نے ان سے کہا: آگے بڑھیے اور نماز پڑھائیے۔ انہوں نے ہم سے کہا: تم میں سے کسی ایک کو آگے کرو کہ وہ تمہیں نماز پڑھائے، اور میں تمہیں بتاتا ہوں کہ میں تمہیں نماز کیوں نہیں پڑھاتا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا ہے: ”جو کسی قوم کی زیارت کے لیے آئے وہ ان کی امامت نہ کرے، بلکہ انہی میں سے کوئی آدمی ان کی امامت کرے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16681]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 286، حدیث 632»

Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16681 in Urdu