المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
218. عبد الله بن عمرو بن العاص، عن معاذ
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما کی سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 17193
حَدَّثَنَا إِدْرِيسُ بْنُ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْحَدَّادُ، ثنا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا أَبِي، عَنِ الْمُثَنَّى بْنِ الصَّبَّاحِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ، قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرُوا رَجُلًا عِنْدَهُ فَقَالُوا: مَا أَعْجَزَهُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اغْتَبْتُمْ أَخَاكُمْ» ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ قُلْنَا مَا فِيهِ، قَالَ: «إِنْ قُلْتُمْ مَا لَيْسَ فِيهِ فَقَدْ بَهَتُّمُوهُ»
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھا، تو لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک شخص کا ذکر کیا اور کہا: وہ کتنا کمزور ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم نے اپنے بھائی کی غیبت کی۔“ انہوں نے کہا: یا رسول اللہ! ہم نے تو وہی کہا جو اس میں ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم نے وہ کہا جو اس میں نہیں تو تم نے اس پر بہتان باندھا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17193]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 39، حدیث 57»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17193 in Urdu