المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
530. معمر بن عبد الله بن نضلة العدوي القرشي وهو معمر بن عبد الله بن نضلة بن حرثان بن عوف بن عبيد بن عويج بن عدي بن كعب , وأمه أشعرية , وكان من مهاجرة الحبشة ممن قدم على النبي صلى الله عليه وسلم في السفينتين
سیدنا معمر بن عبداللہ بن نضلہ عدوی قرشی رضی اللہ عنہ (آپ معمر بن عبداللہ بن نضلہ بن حرثان بن عوف بن عبید بن عویج بن عدی بن کعب ہیں، آپ کی والدہ اشعریہ قبیلے سے تھیں، حبشہ کی طرف ہجرت کرنے والوں اور دونوں کشتیوں میں نبی کریم ﷺ کے پاس آنے والوں میں سے تھے)
حدیث نمبر: 18213
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ مَعْمَرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ نَضْلَةَ بْنِ عَدِيِّ بْنِ كَعْبٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَحْتَكِرُ إِلَّا خَاطِئٌ» فَقُلْتُ لِسَعِيدٍ: إِنَّكَ تَحْتَكِرُ , قَالَ: إِنَّ مَعْمَرًا كَانَ يَحْتَكِرُ
سیدنا معمر بن عبداللہ بن نضلہ بن عدی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ذخیرہ اندوزی صرف گناہ گار ہی کرتا ہے۔“
(راوی کہتے ہیں:) میں نے سعید سے کہا: آپ تو ذخیرہ اندوزی کرتے ہیں! انہوں نے کہا: معمر بھی ذخیرہ اندوزی کیا کرتے تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 18213]
(راوی کہتے ہیں:) میں نے سعید سے کہا: آپ تو ذخیرہ اندوزی کرتے ہیں! انہوں نے کہا: معمر بھی ذخیرہ اندوزی کیا کرتے تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 18213]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 446، حدیث 1089»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18213 in Urdu