المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
162. سلمة بن كهيل، عن أبي وائل
سلمہ بن کہیل کی ابووائل سے روایات
حدیث نمبر: 2291
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَلَمَةَ، عَنْ شَقِيقٍ، عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا بَعَثَ سَرِيَّةً قَالَ: «بِسْمِ اللهِ وَفِي سَبِيلِ اللهِ وَعَلَى مِلَّةِ رَسُولِ اللهِ، لَا تَغُلُّوا وَلَا تَغْدِرُوا وَلَا تُمَثِّلُوا وَلَا تَقْتُلُوا الْوِلْدَانَ»
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب کوئی لشکر (سریہ) بھیجتے تو فرماتے: ”اللہ کے نام سے، اللہ کی راہ میں، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دین پر، خیانت مت کرنا، عہد نہ توڑنا، مثلہ (لاشوں کی بے حرمتی) نہ کرنا، اور بچوں کو قتل نہ کرنا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2291]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 313، حدیث 2304»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2291 in Urdu