الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب العلم علم کی اہمیت و فضیلت کا بیان اصحاب الالواح
کعب نے بیان کیا کچھ ایسے لوگ آئیں گے کہ وہ اپنی باتوں کو جھوٹ کے ساتھ مزین کریں گے انہیں «اصحاب الالواح» کہا جائے گا، لؤلؤ موتی کو جوہر سے علیحدہ کیا جائے گا۔
|