الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الزكوٰة زکوٰۃ کے احکام و مسائل اصل مالداری نفس کی مالداری ہے
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا: تونگری کثرت مال و متاع کا نام نہیں، بلکہ دل کی تونگری اصل تونگری ہے۔
تخریج الحدیث: «مسلم، كتاب الزكاة، باب ليس الغني عن كثرة العرض، رقم: 1051. سنن ترمذي، رقم: 2373. سنن ابن ماجه، رقم: 4137. مسند احمد: 243/2.»
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کثرت مال و متاع تونگری نہیں، لیکن دل کی تونگری اصل تونگری ہے۔“
تخریج الحدیث: «السابق»
|