الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الصوم روزوں کے احکام و مسائل روزہ دار کی دعا رد نہیں ہوتی
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”روزہ دار کی دعا رد نہیں کی جاتی۔“
تخریج الحدیث: «مسند احمد: 477/2. قال شعيب الارناوط: صحيح بطرقه وشواهد. مسند الشهاب، رقم: 230»
|