الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب البيوع خرید و فروخت کے احکام و مسائل نیلامی کا بیان
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین چیزوں میراث، شراکت اور بیع الغنائم کے علاوہ دیگر چیزوں میں نیلامی سے منع فرمایا ہے۔
تخریج الحدیث: «مسند احمد: 71/2. قال شعيب الارناوط: اسناده ضعيف. سنن دارقطني: 11/3.»
|