الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ كتاب 250. بَابُ الْعَقْلُ فِي الْقَلْبِ عقل دل میں ہونے کا بیان
عیاض بن خلیفہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو صفین کے مقام پر یہ فرماتے سنا: عقل دل میں ہے، اور رحمت جگر میں ہے، اور نرمی تلی میں ہے، اور سانس پھیپھڑے میں ہے۔
تخریج الحدیث: «حسن: أخرجه البيهقي فى شعب الإيمان: 4662 و الدار قطني فى المؤتلف و المختلف: 167/1»
قال الشيخ الألباني: حسن
|