الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ كتاب 314. بَابُ إِذَا أَصْبَحَ بِفِنَائِهِ مہمان کو میزبان کے گھر صبح ہو جائے تو؟
سیدنا ابوکریمہ مقدام شامی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رات کو مہمان آجائے تو اس کی اس رات کی مہمانی ہر مسلمان پر فرض ہے۔ اور جو مہمان صبح ہونے تک ٹھہرا رہے تو اس وقت کی دعوت اس گھر والے پر قرض ہے، اگر وہ مہمان چاہے تو اس کا مطالبہ کرے اور اگر چاہے تو چھوڑ دے۔“
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه أبوداؤد، كتاب الأطعمة: 3750 و ابن ماجه: 3677 - انظر الصحيحة: 2204»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|