الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الزَّكوٰة زکوٰۃ کا بیان نظامِ زکاۃ کو قائم کرنے کا بیان
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صدقات کے طریقہ کے متعلق اپنے عاملین کو لکھا پھر لمبی حدیث ذکر کی۔
تخریج الحدیث: «حدیث صحیح، أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 42، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7566، والطبراني فى «الصغير» برقم: 916
قال الشافعی: هذا حديث ثابت وبه نأخذ، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (5 / 405)» حكم: حدیث صحیح
|