الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
کتاب الادب ادب کا بیان قیامت کے دن کون کس کے ساتھ ہوگا؟
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(قیامت کے دن) آدمی اس شخص کے ساتھ ہو گا جس سے وہ محبّت کرتا ہے۔“
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6170، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2641، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 557، وأحمد فى «مسنده» برقم: 19805، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5893، والطبراني فى «الصغير» برقم: 831، والبزار فى «مسنده» برقم: 3013، 3014»
حكم: صحيح
|