كتاب الصوم كتاب الصوم |
مشكوة المصابيح
كتاب الصوم كتاب الصوم رمضان کے آخر میں روزے دار کو پورا ثواب دے دیا جاتا ہے
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”رمضان کی آخری رات ان کی (یعنی میری) امت کو بخش دیا جاتا ہے۔ “ عرض کیا گیا، اللہ کے رسول! کیا وہ شب قدر ہے؟ فرمایا: ”نہیں، لیکن جب کام کرنے والا اپنا کام مکمل کر لیتا ہے تو اسے پورا پورا اجر دیا جاتا ہے۔ “ اسنادہ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه أحمد (292/2 ح 7904) ٭ فيه هشام بن أبي هشام: متروک، رواه عن محمد بن الأسود عن أبي سلمة عن أبي ھريرة به.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.