الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب العتق كتاب العتق حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا بردے آزاد کرنا
یحیی بن سعید بیان کرتے ہیں، عبدالرحمٰن بن ابی بکر رضی اللہ عنہ حالت نیند ہی میں وفات پا گئے تو ان کی بہن عائشہ رضی اللہ عنہ نے ان کی طرف سے بہت سے غلام آزاد کیے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ مالک۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه مالک (779/2 ح 1556) ٭ السند منقطع.» |