كتاب القصاص كتاب القصاص خطاء کی دیت کا بیان، بروایت ابوداؤد
اور ابوداؤد نے ان (عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ) سے اور ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، اور شرح السنہ میں مصابیح کے الفاظ صرف ابن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہیں۔ سندہ ضعیف، رواہ ابوداؤد و البغوی فی شرح السنہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه أبو داود (4549) و البغوي في شرح السنة (186/10 ح 2536) ٭ علي بن زيد بن جدعان ضعيف و حديث أبي داود (4547) و البخاري (6895) يغني عنه.» |