كتاب القصاص كتاب القصاص مذاق میں بھی مسلمان پر ہتھیار اٹھانا جائز نہیں
ابن عمر رضی اللہ عنہ اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص ہمارے خلاف اسلحہ اٹھائے تو وہ ہم میں سے نہیں۔ “ اور امام مسلم ؒ نے یہ اضافہ نقل کیا ہے: ”جس نے ہمیں دھوکہ دیا وہ ہم میں سے نہیں۔ “ متفق علیہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«متفق عليه، رواه البخاري (707) و مسلم (164 /101)» |