كتاب الحدود كتاب الحدود درخت پر لگے پھل چوری کرنے پر ہاتھ نہ کا ٹنا
رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”درخت پر لگے ہوئے پھل اور شگوفے میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔ “ اسنادہ صحیح، رواہ مالک و الترمذی و ابوداؤد و النسائی و الدارمی و ابن ماجہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده صحيح، رواه مالک (839/2 ح 1628 مطولاً) و الترمذي (1449) و أبو داود (4388) و النسائي (86/8. 88 ح 4963. 4973) و الدارمي (174/2 ح 2309. 2314) و ابن ماجه (2593)» |