الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الإمارة والقضاء كتاب الإمارة والقضاء عیب جوئی کی ممانعت
معاویہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جب تم لوگوں کے عیوب تلاش کرو گے تو تم انہیں خراب کر دو گے۔ “ صحیح، رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه البيھقي في شعب الإيمان (9659) [و أبو داود (4888) و سنده ضعيف و له شاھد عند البخاري في الأدب المفرد (248) وسنده حسن وبه صح الحديث]» |