كتاب الإمارة والقضاء كتاب الإمارة والقضاء امت مسلمہ میں تین باتوں کا اندیشہ
جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”مجھے اپنی امت کے متعلق تین چیزوں کا اندیشہ ہے: ستاروں کے ذریعے بارش طلب کرنے، بادشاہ کا ظلم کرنا اور تقدیر کو جھٹلانا۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ احمد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه أحمد (90/5 ح 21121) ٭ محمد بن قاسم الأسدي ضعيف ضعفه الجمھور و للحديث شواھد ضعيفة.» |