الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الأطعمة كتاب الأطعمة میزبان کے گھر میں برکت جلدی آتی ہے
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس گھر میں کھانا کھلایا جائے اس میں خیر و برکت اس تیزی سے داخل ہوتی ہے، جس تیزی کے ساتھ چھری اونٹ کی کوہان کو کاٹتی ہے۔ “ اسنادہ ضعیف جذا، رواہ ابن ماجہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف جدًا، رواه ابن ماجه (3357) ٭ فيه جبارة بن مغلس: متھم بالکذب، و الصواب في السند: ’’المحاربي عبد الرحمٰن عن نھشل و ھو ابن سعيد‘‘ و نھشل: متروک کذبه ابن راھويه.» |