الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

سنن نسائي کل احادیث 5761 :حدیث نمبر
سنن نسائي
كتاب القسامة والقود والديات
کتاب: قسامہ، قصاص اور دیت کے احکام و مسائل
The Book of Oaths (qasamah), Retaliation and Blood Money
43. بَابُ: عَقْلِ الأَسْنَانِ
باب: دانتوں کی دیت کا بیان۔
Chapter: Diyah For Teeth
حدیث نمبر: 4845
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
(مرفوع) اخبرنا محمد بن معاوية، قال: حدثنا عباد، عن حسين، عن عمرو بن شعيب، عن ابيه، عن جده، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" في الاسنان خمس من الإبل".
(مرفوع) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبَّادٌ، عَنْ حُسَيْنٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" فِي الْأَسْنَانِ خَمْسٌ مِنَ الْإِبِلِ".
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دانتوں میں ہر ایک کی دیت پانچ اونٹ ہے۔

تخریج الحدیث: «سنن ابی داود/الدیات 20 (4563)، (تحفة الأشراف: 8685) (حسن صحیح)»

قال الشيخ الألباني: حسن صحيح
حدیث نمبر: 4846
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
(مرفوع) اخبرنا الحسين بن منصور، قال: حدثنا حفص بن عبد الرحمن، قال: حدثنا سعيد بن ابي عروبة، عن مطر، عن عمرو بن شعيب، عن ابيه، عن جده، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" الاسنان سواء خمسا خمسا".
(مرفوع) أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ مَطَرٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الْأَسْنَانُ سَوَاءٌ خَمْسًا خَمْسًا".
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمام دانت برابر ہیں، ہر ایک میں دیت پانچ پانچ اونٹ ہے۔

تخریج الحدیث: «تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 8805)، مسند احمد (2/215)، سنن الدارمی/الدیات 16 (2417) (حسن صحیح)»

قال الشيخ الألباني: حسن صحيح

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.