الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الصيام عن رسول الله صلى الله عليه وسلم کتاب: روزوں کے احکام و مسائل 77. باب مَا جَاءَ فِي تُحْفَةِ الصَّائِمِ باب: روزہ دار کے تحفے کا بیان۔
حسن بن علی رضی الله عنہا کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”روزہ دار کا تحفہ خوشبودار تیل اور عود کی انگیٹھی ہے“۔
۱- یہ حدیث غریب ہے، ۲- اس کی سند قوی نہیں ہے، ۳- ہم اسے صرف سعد بن طریف کی روایت سے جانتے ہیں، اور ۴- سعد بن طریف ضعیف قرار دیے جاتے ہیں۔ تخریج الحدیث: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 3406) (موضوع) (اس کا راوی ”سعد بن طریف“ وضاع ہے)»
قال الشيخ الألباني: موضوع، الضعيفة (1660) // ضعيف الجامع الصغير (2402) //
|