🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية ابن القاسم میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (657)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حالت حیض میں عورت چند ممنوعہ امور کے علاوہ تمام کا م کر سکتی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 51
462- وعن هشام بن عروة عن أبيه وعن ابن شهاب عن عروة عن عائشة أنها قالت: كنت أرجل رأس رسول الله صلى الله عليه وسلم وأنا حائض. قال أبو الحسن: هكذا نص إسناد هذا الحديث فى كتاب الصلاة من رواية الدباغ، ومثله فى النسخة. وفي كتاب عيسى: هشام عن أبيه وعن ابن شهاب، عن عائشة.... الحديث.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں حیض کی حالت میں (بھی) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر میں کنگھی کرتی تھی۔ ابوالحسن (القابسی) نے کہا: دباغ کی روایت سے کتاب الصلاۃ میں اس حدیث کی سند اسی طرح ہے اور اسی طرح ایک نسخے میں ہے اور عیسیٰ (بن مسکین) کی کتاب میں «عن هشام عن ابيه» اور «عن ابن شهاب عن عائشه» ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 51]
تخریج الحدیث: «462- الموطأ (رواية يحيیٰي بن يحيیٰي 60/1 ح 130، ك 2 ب 28 ح 102) التمهيد 136/22، الاستذكار: 109 و أخرجه البخاري (295) من حديث مالك به، ومسلم (297) من حديث هشام بن عروة به سقط من الأصل والسياق يقتضيه.»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں