🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية ابن القاسم میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (657)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

اذان کا جواب دینا چاہیے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 77
77- مالك عن ابن شهاب عن عطاء بن يزيد الليثي عن أبى سعيد الخدري أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”إذا سمعتم النداء فقولوا مثل ما يقول المؤذن.“
سیدنا ابوسعید الخدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم (اذان کی) آواز سنو تو اسی طرح کہو جس طرح مؤذن کہتا ہے۔“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 77]
تخریج الحدیث: «77- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 67/1 ح 145، ك 3 ب 1 ح 2) التمهيد 134/10، الاستذكار: 124، و أخرجه البخاري (611) ومسلم (383) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں