🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية ابن القاسم میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (657)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

قیام رمضان کی فضیلت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 157
29- وبه: عن حميد بن عبد الرحمن عن أبى هريرة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”من قام رمضان إيمانا واحتسابا غفر له ما تقدم من ذنبه.“
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص رمضان (کے مہینے) میں ایمان کی حالت اور ثواب کی نیت سے قیام کرے تو اس کے سابقہ گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 157]
تخریج الحدیث: «29- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 113/1 ح 247 مطولا، ك 6، ب 1، ح 2، من حديث ابن شهاب عن ابي سلمه بن عبدالرحمٰن بن عوف عن أبى هريره به) التمهيد 95/7، الاستذكار: 218، 219، و أخرجه البخاري (2009)، ومسلم (759/173) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں