🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية ابن القاسم میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (657)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حالت احرام میں کن جانوروں کا قتل جائز ہے؟
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 313
224- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”خمس من الدواب ليس على المحرم فى قتلهن جناح: الغراب والحدأة والعقرب والفأرة والكلب العقور.“
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حالت احرام میں پانچ جانوروں کے قتل میں کوئی حرج نہیں ہے: کوا، چیل، بچھو، چوہا اور کاٹنے والا کتا۔“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 313]
تخریج الحدیث: «224- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 356/1 ح 806، ك 20 ب 28 ح 88) التمهيد 153/15، الاستذكار:756، و أخرجه البخاري (1826) ومسلم (1199) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 314
286- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”خمس من الدواب من قتلهن وهو محرم فلا جناح عليه: العقرب والفأرة والكلب العقور والحدأة والغراب.“
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حالت احرام میں پانچ جانوروں کے قتل میں کوئی حرج نہیں ہے، بچھو، چوہا، کاٹنے والا کتا، چیل اور کوا۔“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 314]
تخریج الحدیث: «286- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 356/1، 357 ح 807، ك 20 ب 28 ح 89) التمهيد 31/17، الاستذكار: 757، و أخرجه البخاري (3315) من حديث مالك، و مسلم (1199/79) من حديث عبداللٰه بن دينار به.»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں