🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية ابن القاسم میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (657)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

عورتوں کے لئے ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانا ضروری ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 420
523- مالك عن أبى بكر بن نافع عن أبيه عن صفية ابنة أبى عبيد أنها أخبرته أن أم سلمة زوج النبى صلى الله عليه وسلم قالت لرسول الله صلى الله عليه وسلم حين ذكر الإزار: فالمرأة يا رسول الله؟ قال: ”ترخي شبرا“ قالت أم سلمة: إذن، ينكشف عنها، قال: ”فذراعا لا تزيد عليه.“
صفیہ بنت ابی عبید رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ازار کا ذکر کیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: یا رسول اللہ! عورت کا کیا ہو گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ ایک بالشت ازار لٹکا لے۔ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے کہا: پھر تو پاؤں ننگے ہو جائیں گے!؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پھر ایک ہاتھ لٹکالے۔ اس سے زیادہ نہ لٹکائے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 420]
تخریج الحدیث: «523- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 915/2 ح 1765، ك 48 ب 6 ح 13) التمهيد 147/24، الاستذكار: 1697، و أخرجه أبوداود (4117) من حديث مالك به و صححه ابن حبان (الموارد: 1451)، وفي رواية يحيي: ”لا تزيد عليه“.»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں