🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية ابن القاسم میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (657)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

جوتا پہنتے وقت پہلے دایاں اور اتارتے وقت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 422
360- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”إذا انتعل أحدكم فليبدأ باليمين، وإذا نزع فليبدأ بالشمال، ولتكن اليمين أولهما تنعل وآخرهما تنزع.“
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص جوتا پہنے تو دائیں سے شروع کرے اور جب جوتا اتارے تو بائیں سے شروع کرے۔ پہننے میں دایاں اول اور اتارنے میں دایاں آخر میں ہونا چاہئیے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 422]
تخریج الحدیث: «360- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 916/2 ح 1767، ك 48 ب 7 ح 15) التمهيد 181/18 وقال: ”هذا حديث صحيح“، الاستذكار: 1699، وأخرجه البخاري (5856)، من حديث مالك به، وفي رواية يحيي بن يحيي: ”اليمنٰي“.»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں