🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية ابن القاسم میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (657)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

بخشش اور طلب رحم کی دعا سنت ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 442
483- مالك عن هشام بن عروة عن عباد بن عبد الله بن الزبير عن عائشة زوج النبى صلى الله عليه وسلم أنها أخبرته أنها سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم قبل أن يموت وهو مستند إلى صدرها وأصغت إليه يقول: ”اللهم اغفر لي، وارحمني، وألحقني بالرفيق الأعلى.“ كمل حديث هشام بن عروة، وهو أربعة وثلاثون حديثا.
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات سے پہلے سنا، وہ ان کی طرف متوجہ تھیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے سینے سے ٹیک لگائے فرما رہے تھے: اے اللہ! مجھ پر (اپنی رحمت کا) پردہ ڈال اور رحم فرما اور مجھے الرفیق الاعلیٰ کے ساتھ ملا دے۔ ہشام بن عروہ کی (بیان کردہ) حدیثیں مکمل ہوئیں اور یہ چونتیس حدیثیں ہیں۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 442]
تخریج الحدیث: «483- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 238/1ح 565، ك 16 ب 16 ح 46) التمهيد 254/22، الاستذكار: 519، و أخرجه مسلم (2444) من حديث مالك به .»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں