صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
107. بَابُ أَمْرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْيَهُودَ بِبَيْعِ أَرَضِيهِمْ حِينَ أَجْلاَهُمْ:
باب: یہودیوں کو جلا وطن کرتے وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا انہیں اپنی زمین بیچ دینے کا حکم۔
حدیث نمبر: Q2228-2
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ.
اس سلسلے میں مقبری کی روایت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ہے۔ [صحيح البخاري/كِتَاب الْبُيُوعِ/حدیث: Q2228-2]

